بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کوارع خاندان کے گھر پر حملے میں، جو اندر موجود لوگوں پر گر گیا، سات دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
اصل متن
Killed along with seven others in the strike on the Kaware' family home, which collapsed on the people inside it. Another person, who was injured in the incident, later died of his wounds.