بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مشرقی بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں ایک اسرائیلی خاتون اور ایک اسرائیلی پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی فائرنگ سے مزید چھ افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot dead by Border Police in East Jerusalem's a-Sheikh Jarrah neighborhood after he shot and killed an Israeli woman and an Israeli police officer. According to media reports, another six people were injured by his gunfire. Israel is holding his body.