بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بارڈر پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ یمام کے اہلکاروں نے انہیں گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران گولی مار کر شہید کیا؛ ان پر یہودا گلک پر فائرنگ کا الزام تھا، جو ایک اسرائیلی کارکن ہیں اور ٹیمپل ماؤنٹ پر یہودی عبادت کی اجازت کے حامی ہیں۔ وہ ایک پستول سے مسلح تھے اور پولیس کا کہنا ہے کہ گولی لگنے سے پہلے انہوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
اصل متن
Shot by members of the Yamam, Border Police counter-terrorism unit, during an operation to arrest him for allegedly firing at Yehuda Glick, an Israeli Israeli activist who promoted allowing Jewish worship on the Temple Mount. He was armed with a handgun and the police say he fired at the police officers before he was shot.