بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
تقریباً 100 میٹر کے فاصلے سے بارڈر پولیس کے خفیہ یونٹ کے اہلکاروں پر دیسی ساختہ بم پھینکنے کے بعد ان کی فائرنگ سے کمر میں گولی لگنے سے شہید ہوئے، جب فوجی اور خفیہ اہلکار شہر میں داخل ہو رہے تھے۔
اصل متن
Fatally shot in the back by officers from the Border Police’s undercover unit after he hurled an IED at them from a distance of about 100 meters, while soldiers and undercover officers were entering the city.