بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دو ماہ سے کم عمر شیر خوار بچہ۔ البلبیسی اسٹریٹ پر اپنے گھر سے بھاگتے ہوئے اپنی ماں کی گود میں شہید ہوا۔ اس حملے میں المحموم خاندان کے بارہ افراد اور الترابین خاندان سے ان کا ایک رشتہ دار بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Baby boy, less than two months old. Killed in his mother's arms as they fled their home, on al-Balbisi Street. Twelve members of the al-Mahmum family and their relative from the a-Tarabin family were also killed in the strike.