بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے مطابق، انہیں چیک پوائنٹ پر ایک فوجی کو اپنی کار سے ٹکر مارنے کے بعد گولی ماری گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، فوجی کو معمولی چوٹیں آئیں۔
اصل متن
Shot dead by soldiers. According to a statement by the IDF Spokesperson, he was shot after hitting a soldier at the checkpoint with his car. According to media reports, the soldier sustained minor injuries.