بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے دادا کا گھر گرنے سے اپنے چچا زاد بھائی اور دادا کے ساتھ وہیں شہید ہوئے۔ خاندان کا ایک اور فرد ساتھ والے گھر میں زخمی ہوا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
اصل متن
Killed together with his cousin and grandfather in his grandfather's home after it collapsed. Another member of the family was injured in the adjacent house and died later of his injuries.