بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیت ایل بستی کے داخلی راستے کے قریب فوجیوں نے اس گاڑی پر شدید فائرنگ کی جس میں وہ چار دیگر نوجوانوں کے ساتھ تھے۔ فوج کے مطابق مسافروں نے اس سے پہلے مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے تھے۔ ایک نوجوان موقع پر ہی شہید ہوا اور تین دیگر کو بھی گولیاں لگیں، جن میں نخلہ بھی شامل تھے جو ایک اسرائیلی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Soldiers fired heavily at the car he was in with four other young men, near the entrance to the settlement of Beit El. According to the military, the passengers had thrown Molotov cocktails earlier. One young man was killed instantly, and three others - including Nakhleh, who died of his wounds at an Israeli hospital - also sustained gunshots.