بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے تین کارکنوں کے ساتھ ان چاروں میں سے ایک، یوسف قندیل کے گھر کے پاس بیٹھے تھے کہ شہید ہوئے۔ قندیل کا بیٹا زخمی ہوا اور دو گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گیا۔
اصل متن
Killed along with three operatives in the military branch of Islamic Jihad while sitting alongside the home of Yusef Qandil, one of the four. Qandil's son was injured and died two hours later of his injuries.