بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کے سامنے ایک درخت کے سائے میں بیٹھے تھے کہ شہید ہوئے۔ چار گھنٹے بعد ان کے گھر پر بمباری کی گئی اور وہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
اصل متن
Killed while sitting under the shade of a tree opposite his home. Four hours later his home was bombarded and completely destroyed.