بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مجاہدین ایڈووکیسی کونسل کے رکن تھے۔ گرفتاری کے ایک چھاپے کے دوران فوج، شاباک اور پولیس فورسز نے ان کے گھر کی چھت پر ان پر فائرنگ کی؛ اس چھاپے میں اسی مسلح گروپ کے دو دیگر ارکان یطا میں اپنی گاڑی میں شہید ہوئے۔
اصل متن
Member of Mujahidin Advocacy Council. Military, ISA and police forces fired at him on roof of his home in course of arrest raid in which two other members of same armed group were killed in their car in Yatta.