بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
تین ماہ کی شیرخوار بچی جو گھر میں شہید ہوئی۔ گولہ باری میں ایک 15 سالہ لڑکا اپنے گھر میں اور اونروا کی ایک گاڑی میں سوار دو افراد، جن میں سے ایک اونروا کا ملازم تھا، بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Three-month-old baby girl killed at home. The shelling also killed a 15-year-old boy in his home and two men, one an UNRWA employee, who were riding in an UNRWA car.