بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مسلح حالت میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ گھات لگائے فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ ان کے پیچھے ایک گاڑی میں سوار تین مسلح فلسطینی بھی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے ان کے جسم کے حصے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔
اصل متن
Fatally shot by soldiers lying in ambush while he was riding his motorcycle, armed. Three armed Palestinians who were riding in a car behind him were also injured by the shooting. Israel is holding parts of his body.