بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
راہگیروں پر فائرنگ کر کے تین اسرائیلی شہریوں کو زخمی کرنے کے بعد اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ زخمیوں میں سے ایک 20 مارچ 2023 کو زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گیا۔ خواجہ حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by Israel Police officers after firing at passersby and wounding three Israeli civilians, one of whom died of his wounds on 20 March 2023. Khawaja was a Hamas military wing operative. Israel is holding his body.