بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی پوتی کے ساتھ اپنے گھر میں شہید ہوئے۔ ان کی اہلیہ زخمی ہوئیں اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔ ایک دن پہلے ایک مسلح ونگ کے کارکنوں نے اس علاقے سے راکٹ فائر کیے تھے۔
اصل متن
Killed together with his granddaughter in their home. His wife was injured and died later of her injuries. The previous day operatives from an armed wing fired rockets from the area.