بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کوارع خاندان کے گھر پر حملے میں سات دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئے، گھر اندر موجود لوگوں پر گر گیا۔ واقعے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Killed along with seven others in the strike on the Kaware' family home, which collapsed on the people who were inside. Another person, who was injured in the incident, later died of his wounds.