بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسکول کے طالب علم؛ تل الہوا میں سابق پریوینٹو سکیورٹی ہیڈکوارٹر پر بمباری میں سات دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئے، جب وہ اسکول سے گھر جاتے ہوئے اس کے قریب سے گزر رہے تھے۔
اصل متن
A school pupil, he was killed with seven other people in the bombing of the former Preventive Security headquarters in Tel al-Hawa, as he passed nearby on his way home from school.