بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حجاج خاندان کے گھر میں اس خاندان کے ایک فرد کے ساتھ شہید ہوئے، جو حماس کے عسکری ونگ کے کارکن بھی تھے۔ خاندان کے چار دیگر افراد، جن میں سے دو حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے، حجاج خاندان کے ساتھ والے گھر میں شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed in the home of the Hajjaj family together with a member of the Hajjaj family, also a Hamas military branch operative. Four other members of the family, two of them Hamas military branch operatives, were killed in an adjacent home of the Hajjaj family.