بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اس زرعی اسکول میں گرنے والے میزائل سے شہید ہوئے جہاں وہ پڑھاتے تھے۔ تین طلبہ زخمی ہوئے۔ آدھا گھنٹہ پہلے فلسطینیوں نے اسکول کے قریب کے علاقے سے اسرائیل پر قسام راکٹ داغے تھے۔
اصل متن
Killed by a missle that landed in an agricultural school where he taught. Three students were injured. A half an hour earlier, Palestinians fired Qassam rockets into Israel from an area close to the school.