بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
غزہ شہر میں ایک اور مسلح شخص کے ساتھ اسرائیل پر راکٹ داغتے ہوئے شہید ہوئے۔ ایک تیسرا مسلح شخص موقع سے فرار ہو گیا لیکن کچھ ہی دیر بعد ایک اور میزائل سے وہ بھی شہید ہو گیا۔
اصل متن
Killed in Gaza City with another armed man while firing rockets at Israel. A third armed man fled the scene but shortly thereafter was also killed, by an additional missile.