بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گھر سے نکل کر بھاگنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی والدہ اور چار بھائیوں کے ساتھ شہید ہوئے، جن میں سے دو حماس کے مسلح ونگ کے کارکن بھی تھے۔ ایک اور بھائی، جو حماس کے مسلح ونگ کا کارکن بھی تھا، چند منٹ پہلے شہید ہوا تھا۔
اصل متن
Killed with his mother and four brothers, two of them also operatives in the armed wing of Hamas, when trying to flee the house. Another brother, also an operative in the armed wing of Hamas, was killed several minutes earlier.