بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کے پیچھے اپنے بھائی کے ساتھ تھے کہ میزائل کے ٹکڑے سر میں لگنے سے زخمی ہوئے؛ بھائی بھی زخمی ہوا۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔ پڑوسی بھی زخمی ہوا اور 9 اگست 2022 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گیا۔
اصل متن
Wounded in the head by missile shrapnel while behind his house along with his brother, who was also wounded. Died of his wounds later that day. The neighbor was also wounded and died of his wounds on 9 August 2022.