بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بارڈر پولیس اہلکار انہیں الخلیل سے ایک جیپ میں لے گئے، انہیں مارا پیٹا اور تیز رفتاری کے دوران جیپ سے باہر پھینک دیا۔ ان کا سر سڑک سے ٹکرایا اور وہ شہید ہوئے۔
اصل متن
Border policemen took him from Hebron in a jeep, beat him, and threw him out of the jeep while at high speed. His head struck the pavement, killing him.