بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الفاخورہ اسکول کے قریب اپنے گھر کے دروازے پر کھڑے ہوئے اپنے خاندان کے دس افراد کے ساتھ شہید ہوئیں۔ اس سے پہلے مسلح عسکریت پسندوں نے اس علاقے سے راکٹ داغے تھے۔
اصل متن
Killed with ten members of her family while she was standing in the entrance to her house, near al-Fakhura School. Earlier, armed militants had fired rockets from the area.