بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیلی فوجیوں نے اس گھر کا محاصرہ کر رکھا تھا جس میں وہ موجود تھے۔ بچ نکلنے کی کوشش کی تو فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔
اصل متن
IDF soldiers had surrounded the house he was in. He was shot and killed by soldiers when he tried to escape.