بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیل کو مطلوب تھے۔ اپنے دوست کے ساتھ گاڑی میں سفر کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ ایک تجارتی وین میں سوار خفیہ یونٹ نے سڑک بند کر کے انہیں سڑک سے اترنے پر مجبور کیا اور ان پر فائرنگ کر دی۔
اصل متن
Wanted by Israel. Killed while riding in a car with his friend. An undercover unit in a commercial van blocked the road, forcing them off the road, and opened fire at them.