بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
راہگیروں کو گاڑی سے کچلنے اور پھر چاقو مارنے کے بعد ایک اسرائیلی شہری کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خلایلہ نے آٹھ اسرائیلی شہریوں کو زخمی کیا۔ زخمی ہو کر زمین پر گرنے کے بعد انہیں کم از کم دو مزید گولیاں ماری گئیں۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by an Israeli civilian after running over and then stabbing passersby. According to media reports, Khalaylah injured eight Israeli civilians. He was shot at least two more times after being injured and falling to the ground. Israel is holding his body.