بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
خان یونس میں اپنے دوستوں کے ساتھ فٹ بال کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے شہید ہوئے۔ گولی نیوے دکالیم بستی کے قریب اسرائیلی فوج کی چوکی سے آئی۔
اصل متن
Killed when he was shot while playing soccer with his friends in Khan Yunis. The shot came from the IDF post near the Neve Dekalim settlement.