بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوجیوں اور یونٹ کے اہلکاروں کے قصبے میں داخل ہونے پر بارڈر پولیس کے خفیہ یونٹ کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے بعد ان کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اس سے کچھ پہلے ایک فلسطینی نوعمر کو گولی مار کر شہید کیا گیا۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by officers from an undercover Border Police unit after firing at them when soldiers and unit officers entered the town. A Palestinian teen was shot to death shortly before. Israel is holding is body.