بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیل کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے، دیگر مطلوب افراد کے ساتھ ایک گھر میں چھپے ہوئے تھے کہ فوجیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔
اصل متن
On Israel's wanted list, he was killed in an exchange of gunfire with soldiers while he was hiding in a house with other wanted persons.