بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کے قریب فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ ہسپتال جاتے ہوئے انہیں ایک چیک پوائنٹ پر روکا گیا، اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Killed when he was shot by soldiers near his house. He was delayed at a checkpoint while on the way to hospital, and died of his wounds.