بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوجیوں کی حفاظت میں مسلح آبادکاروں کے گاؤں پر دھاوا بولنے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران تقریباً 200 میٹر کے فاصلے سے فوجیوں کی فائرنگ سے سینے میں زخمی ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded in the chest by soldiers’ gunfire from about 200 meters during clashes that ensued after armed settlers invaded the village escorted by soldiers. Succumbed to his wounds a short while later.