بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
نابلس میں داخل ہونے والی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے 11 فلسطینیوں میں سے ایک۔ فورسز کے شہر سے واپس جاتے وقت الرحمہ کلینک کے دروازے پر کھڑے تھے کہ شہید ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران جس عمارت میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے دو کارکن اور عرین الاسود کا ایک کارکن مورچہ بند تھے، اس پر اسرائیلی فورسز نے ٹینک شکن میزائل داغے تو وہ شہید ہو گئے۔ فورسز نے ایک نابالغ سمیت مزید سات فلسطینیوں کو شہید کیا۔ شہداء میں سے ایک کتیبہ بلاطہ کا کارکن اور چار عرین الاسود کے کارکن تھے، جن میں سے ایک 28 مارچ 2023 کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوا۔ اس دن فورسز کی فائرنگ سے مزید 101 افراد زخمی ہوئے۔
اصل متن
One of 11 Palestinians killed by Israeli forces that entered Nablus. Killed when standing at the entrance to the a-Rahmeh clinic as the forces were withdrawing from the city. Two Islamic Jihad military wing operatives and a Lion’s Den operative were killed when Israeli forces fired anti-tank missiles at the building where they were barricaded during a fire exchange. The forces killed seven more Palestinians, including a minor. One of the persons killed was a Katibat Balatah operative and four were Lion’s Den operatives, including one who died of his wounds on 28 March 2023. An additional 101 people were wounded by the forces’ fire that day.