بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ذہنی معذوری کا شکار تھے۔ لاٹھی اٹھائے فوجیوں سے دور جاتے ہوئے تقریباً 80 میٹر کے فاصلے سے فوجیوں کی فائرنگ سے سر کے پچھلے حصے میں گولی لگنے سے شہید ہوئے۔ بتسلیم کی تحقیقات میں پتا چلا کہ واقعے کے آس پاس مکمل سکون تھا اور وہاں فوجیوں سے کوئی جھڑپیں نہیں ہو رہی تھیں۔ فائرنگ سے ایک اور شخص زخمی ہوا۔
اصل متن
Intellectually disabled. Shot in the head from behind from about 80 meters away by soldiers as he was moving away from them, carrying a stick. B'Tselem's investigation found that all was quiet in the vicinity of the incident, nor were there clashes there with soldiers. Another person was injured by the gunfire.