بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دو اسرائیلی شہریوں کو گاڑی سے کچلنے اور ایک پولیس اہلکار کو چاقو مارنے کے بعد، جس فوجی کو وہ چاقو مارنے کی کوشش کر رہے تھے اس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسکافی کے زمین پر گرنے اور کوئی خطرہ نہ رہنے کے بعد بھی فوجی ان پر فائرنگ کرتا رہا۔ پولیس کے بیان کے مطابق، کچلے جانے والے شہریوں اور چاقو کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔
اصل متن
Shot dead by a soldier he was trying to stab, after having run over two Israeli civilians and stabbed a policeman. The soldier continued firing at Skafi even he had fallen to the ground and no longer posed any danger. According to a statement by the police, the civilians who had been run over and the policemen who had been stabbed sustained light injuries.