بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوج کے مطابق چاقو لے کر بستی کی حدود میں داخل ہونے کے بعد بستی کے سکیورٹی دستے کے ایک رکن کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by a member of a settlement security squad after, according to the military, he entered the settlement’s territory holding a knife. Israel is holding his body.