بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کے قریب اپنے خاندان کی زرعی زمین پر بیٹھے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کے چچا اور چھ ماہ کا چچا زاد بھائی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed while he was sitting on his family's farmland close to his home. His uncle and six-month-old cousin were injured.