بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
علاقے میں فوج کی دراندازی کے دوران فائرنگ کی آواز سن کر گھر سے نکلے تو شہید ہوئے۔ دراندازی ختم ہونے تک دو گھنٹے سے زیادہ وہ باہر خون میں لت پت پڑے رہے۔
اصل متن
Killed when he left his house after he head gunfire during an army incursion into the area. Was left outside bleeding for more than two hours, until the incursion ended.