بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے خاندان کے گھر پر فضائی حملے میں اپنی بھابھی کے ساتھ شہید ہوئے، جو حمل کے آخری دنوں میں تھیں۔ فضائی حملے میں ان کے والد اور ایک پڑوسی بھی زخمی ہوئے، جو دونوں تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے، اور چھ نابالغ بھی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed together with his sister-in-law, who was heavily pregnant, in an airstrike on his family’s home. Also injured in the airstrike were his father and a neighbor, both of whom succumbed to their wounds shortly after, and six minors.