بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دو اسرائیلی شہریوں کو، جن میں ایک نابالغ تھا، گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے اور پانچ دیگر کو زخمی کرنے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ زخمیوں میں ایک نابالغ بھی تھا جو 11 فروری 2023 کو زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گیا۔ اسرائیل نے قراقع کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot and killed by two police officers after running over and killing two Israeli civilians, including a minor, and injuring five others, including a minor who died of his wounds on 11 February 2023. Israel is holding Qaraqe’s body.