بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کیمپ میں داخل ہونے والے بارڈر پولیس کے خفیہ یونٹ کے اہلکاروں اور فوجیوں پر گاڑی سے نکل کر فائرنگ کرنے کے بعد ان کی فائرنگ سے سر میں گولی لگنے سے شہید ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد جنین شہر میں ہونے والی جھڑپوں میں فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ایک فلسطینی خاتون 18 اپریل 2022 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئیں۔
اصل متن
Shot in the head by Border Police undercover unit officers and soldiers after getting out of a car and opening fire at them as they entered the camp. A Palestinian wounded by soldiers’ gunfire in clashes that ensued in the city of Jenin shortly afterwards died of her wounds on 18 April 2022.