بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
وہ اور ان کا بیٹا گدھا گاڑی پر سفر کرتے ہوئے دھات کے کام کی ایک دکان کے پاس سے گزر رہے تھے جس پر حملہ ہوا، تو وہ شہید ہوئے۔ بیٹا زخمی ہوا اور تین دن بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Killed when he and his son, who were traveling in a cart drawn by a donkey, passed by a metalwork shop hit in a strike. The son was injured and died three days later of his injuries.