بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک پولیس اہلکار جن کے بارے میں اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ غزہ میں راکٹ نظام کے کمانڈر تھے؛ الرمال محلے میں ایک اسکول کے گیٹ کے سامنے شہید ہوئے۔
اصل متن
A policeman whom Israel contends was commander of the rockets apparatus in Gaza, he was killed in front of a school gate in a-Remal neighborhood.