بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
رفح کے ابو یوسف النجار ہسپتال میں نرس کا کام کرتے تھے۔ ایک مطلوب شخص کی گرفتاری کے لیے شہر میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران وہ زخمیوں کا علاج کرنے نکلے اور شہید ہوئے۔
اصل متن
Worked as a nurse in Abu Yusuf a-Najar Hospital in Rafah. During the IDF operation in the city to arrest a wanted person, he went out to treat the wounded and was killed.