بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک مظاہرے میں، جس میں پتھراؤ بھی شامل تھا، سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوئے۔ شہادت کے وقت وہ پتھر نہیں پھینک رہے تھے۔ اس واقعے میں ایک اور شخص شہید ہوا۔
اصل متن
Shot in the chest and killed in a demonstration that included stone-throwing. Was not throwing stones when killed. Another person was killed in the incident.