بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اونروا کے ایک اسکول میں، جہاں ان کے خاندان نے پناہ لی تھی، نو دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئیں۔ حملے میں موٹر سائیکل پر اسکول کے پاس سے گزرنے والے دو افراد بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed together with nine other people in an UNRWA school where her family had found shelter. Two people who were passing by the school on a motorbike were also killed in the strike.