بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوجیوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی تو وہ زخمی ہوئے اور گاڑی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔ ٹکر کے بعد فوجیوں نے دوبارہ گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔
اصل متن
Wounded when soldiers shot at his car, which crashed into the barrier. After the crash the soldiers shot him again and killed him.