بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک بستی کے داخلی راستے پر فوجیوں اور شہریوں پر فائرنگ کرنے کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں برادعی کے زخمی ہو کر زمین پر گر جانے کے بعد بھی فائرنگ کی آواز سنائی دیتی ہے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by soldiers after opening fire at soldiers and civilians at the entrance to a settlement. In video footage posted on social media, gunfire is heard lasting after Barad’i is already lying wounded on the ground. Israel is holding her body.