بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیل کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ گرفتاری کے لیے آنے والے فوجیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔ مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ایک اور شخص نے ہتھیار ڈال دیے، اور ایک تیسرا خود کو حوالے کرنے سے انکار کر کے بھاگنے کی کوشش کے بعد زخمی ہوا۔
اصل متن
Was on Israel's wanted list. Killed in an exchange of gunfire with soldiers who came to arrest him. Another person on the wanted list surrendered, and a third was injured after refusing to turn himself in and attempting to flee.