بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
پناہ گزین کیمپ میں داخل ہونے والے فوجیوں کو اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر دیکھتے ہوئے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے سے ایک اسنائپر نے ان کے سر میں گولی ماری۔ تھوڑی دیر بعد زخم کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Shot in the head by a sniper from a distance of about 100 meters, while standing on the roof of his home watching soldiers who entered the refugee camp. He died of his injury a short while later.